جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ خاندان کی مدد — عہد آرگنائزیشن کا رفاہی اقدام Leave a Comment / News&Events / By Encourage the Human Development عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو