عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے دیوار احساس کے لیے کپڑے ڈوثرنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ ام فروہ ہمدانی کو ہینڈ اوور کررہے ہیں اس موقع پر اسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محترم اقبال سہو ، عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی ، سید محمد ریحان حسین ہاشمی بھی موجود ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *