جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ خاندان کی مدد — عہد آرگنائزیشن کا رفاہی اقدام

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *