عہد آرگنائزیشن نے سیلاب زدگان کے لیے نون اڈوانہ میں اپنا کیمپ لگایا ہوا ہے جہاں پر متاثرین سیلاب زدگان کو تین وقت کا کھانا باعزت طریقے سے دیا جاتا ہے اس حوالے سے عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی خواتین سے کھانے اور دیگر مسائل کے حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *