Encourage the Human Development

Emergency Flood Response 2025 عہد آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین 362 گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو

Emergency Flood Response 2025 عہد آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین 362 گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا Read More »

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 50 مستحقین گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا میں راشن تقسیم کیا گیا جن میں بھٹہ پر کام کرنے والے مزدور ، بیوہ اور یتیم افراد شامل تھے

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 50 مستحقین گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا میں راشن تقسیم کیا گیا جن میں بھٹہ پر کام کرنے والے مزدور ، بیوہ اور یتیم افراد شامل تھے Read More »

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے دیوار احساس کے لیے کپڑے ڈوثرنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ ام فروہ ہمدانی کو ہینڈ اوور کررہے ہیں اس موقع پر اسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محترم اقبال سہو ، عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی ، سید محمد ریحان حسین ہاشمی بھی موجود ہیں

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے دیوار احساس کے لیے کپڑے ڈوثرنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ ام فروہ ہمدانی کو ہینڈ اوور کررہے ہیں اس موقع پر اسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محترم اقبال سہو ، عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی ، سید محمد ریحان حسین ہاشمی بھی موجود ہیں Read More »

جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ خاندان کی مدد — عہد آرگنائزیشن کا رفاہی اقدام

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو

جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ خاندان کی مدد — عہد آرگنائزیشن کا رفاہی اقدام Read More »

عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی عہد آرگنائزیشن کی جانب سے مختلف جگہوں پر لگائے گئے کیمپوں کا دودہ کررہی ہیں اور متاثرین سے تین وقت کا کھانا کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں اور دیگر ضروریات کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے

عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی عہد آرگنائزیشن کی جانب سے مختلف جگہوں پر لگائے گئے کیمپوں کا دودہ کررہی ہیں اور متاثرین سے تین وقت کا کھانا کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں اور دیگر ضروریات کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے Read More »

عہد آرگنائزیشن نے سیلاب زدگان کے لیے نون اڈوانہ میں اپنا کیمپ لگایا ہوا ہے جہاں پر متاثرین سیلاب زدگان کو تین وقت کا کھانا باعزت طریقے سے دیا جاتا ہے اس حوالے سے عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی خواتین سے کھانے اور دیگر مسائل کے حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں

عہد آرگنائزیشن نے سیلاب زدگان کے لیے نون اڈوانہ میں اپنا کیمپ لگایا ہوا ہے جہاں پر متاثرین سیلاب زدگان کو تین وقت کا کھانا باعزت طریقے سے دیا جاتا ہے اس حوالے سے عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی خواتین سے کھانے اور دیگر مسائل کے حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں Read More »

عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی بستی لنگڑیال میں گورنمنٹ کی طرف سے لگائے گئے کیمپوں میں بچوں میں دودھ ، جوسز اور بسکٹس تقسیم کررہی ہیں

عہد آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقصیٰ ہاشمی بستی لنگڑیال میں گورنمنٹ کی طرف سے لگائے گئے کیمپوں میں بچوں میں دودھ ، جوسز اور بسکٹس تقسیم کررہی ہیں Read More »