Emergency Flood Response 2025 عہد آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین 362 گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا

عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *