Emergency Flood Response 2025 عہد آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین 362 گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا Leave a Comment / News&Events / By Encourage the Human Development عہد آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین جلال پور پیر والا کے علاقے عنایت پور مہوٹہ کے محمد بلال کو 7 عدد خیمے دئیے جانے کے موقعہ پر اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال سہو ، محمد محسن ، نیاز رسول کے ساتھ گروپ فوٹو